میوزک کے حوالے سے پاکستانی مسیحی کمیونٹی میں معروف نام جناب کلیم سلیم کا پہلا شعری مجموعہ “گر یاد کبھی میں آ جاؤں” چھپ کر مارکیٹ میں آچُکا ہے۔ واٹسن سلیم گل،
13975309_10153605721216431_7057067244690148787_o
اس سے بیشتر جناب کلیم سلیم صاحب کی مسیحی گیتوں کی کتاب “روح کی خوشی” نہایت کامیاب رہی تھی۔ ان کے نئے شعری مجموعے کی رونمائ دسمبر کے مہینے میں ہالینڈ اور پاکستان میں بہ یک وقت کی جائے گی۔ اس مجموعے میں نظمیں ، غزلیں، نغمات شامل ہیں ۔ اور اس میں آپ کو مسیحی ادیبوں کے اس کتاب کے حوالے سے تبصرے اور خیالات بھی پڑھنے کو ملیں گے۔
poster..poster-2-books