اتحاد ہی میں ہماری قوم کی بقا ہے ،انٹرنیشنل کانفرنس ایمسٹرڈیم میں مسیحی لیڈرز کی متفقہ طور پر مسیحی قوم کو اپیل، واٹسن سلیم گل۔

ایمسٹرڈیم میں 25 مارچ کو اوورسیز پاکستانی کرسچن آلائینس کی جانب سے  منعقد کی جانے والی انٹرنیشنل کانفرنس نہایت کامیاب رہی۔ اس کانفرنس میں یورپ اور برطانیہ کے مسیحی لیڈرز کے علاوہ کے علاوہ ڈچ پارلیمنٹ کے رکن جناب جوئیل فوردوینڈ اور پاکستان سے فیصل آباد کے بشپ جان سیمیوئل نے خصوصی شرکت کی۔ تمام لیڈرز نے اپنی تقاریر میں اس بات پر زور دیا کہ ہماری کمیونٹی میں اتحاد اور یکجہتی کے بغیر ہم اپنے حقوق حاصل نہی کر سکتے۔ آئ سی سی کے جنرل سیکٹری تسکین خان نے لندن میں دہشتگردی کے واقعہ کے حوالے سے تمام شرکاء سے درخواست کی کہ ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے ۔  مہمانوں میں فرانس سے فارق عنصر، جان تسنیم، آصف گل، عادل مسیح ، عظمت گل، غزل داود، ہارون بھٹی ، ریاض جاوید، برطانیہ سے آئ سی سی کی نمایندگی قمر شمس ایڈوکیٹ، تسکین خان، عقیلہ داود، شفیق الزماں، عمنیوئیل رائۓ نے کی برطانیہ سے مائیکل مسح، اٹلی سے پی ایم اے کے نوئیل ملک ، مالٹا سے ہاشیم شہزاد، بیلجئیم سے لطیف بھٹی، اشرف بھٹی، کینتھ رائے، حمید ،شاہد، سویڈن سے جوزف صادق، جرمنی سے آشر سرفراز، چوہدری یوسف اختر، ہنگری سے یاسمین کینڈی تشریف لائے تھے۔ مہمانوں نے اپنی تقاریر میں ہماری قوم کو مجموعی طور پر یکجہتی اور اتحاد کا پیغام دیا۔ مہمانوں نے اس کانفرنس کا ایک تاریخی کانفرنس قرار دیا۔ اس کانفرنس میں ایک قرارداد پیش کی گئ۔ جسے جلد سب کی متفقہ رائے سے منظور کر لیا جائے گا۔

20170325_102355

ہماری اووسیز پاکستانی کرسچن آلائینس کی ٹیم جس میں میزبانی کے فرائض انجام دینے والی ٹیم کلیم سلیم، عظیم مسیح، انجم اقبال، بوبی یوسف ، پاسٹر ندیم دین ، حنا پرویز، راقم واٹسن گل، گلباز فضل، پاسٹر پرویز اقبال، اعجاز میتھیو زوالفقار، عابد شکیل، اس کے علاوہ پاسٹر ولئیم پیغانی، جمشید ملک، یونس ولئیم ، مائیکل ویئلم، ساجد بھٹی، منگت مسیح ،پاسٹر عمران گل، سسل جیمس، رفیق تھامس، گریفن عمنوئیل، ماجد ملک ،گلوریا الفریڈ اور روتھ جیکب شامل تھے۔ مہمانوں کے لئے کھانے کا اہتمام تھا ہم امید کرتے ہیں کہ اتحاد اور یگانگت کو فروغ دینے کے لئے ہم یوں ہی اکٹھے ہوتے رہیں گے۔ (یاد رہے کہ ہماری کانفرنس ابتدا سے اختتام تک دعا میں رہی ہے اور یہ ہی اس کی کامیابی کی وجہ ہے)۔20170325_10262520170325_11444520170325_13055920170325_13065620170325_14180220170325_14301520170325_14531420170325_16043720170325_17193320170325_16045620170325_12023320170325_19020720170325_19035120170325_19280520170325_19352920170325_14454420170325_19015520170325_19041820170325_143255_001

20170325_095046_002

 

Advertisements