عالمی مقابلہ حُسن چناؤ کے لئے نیدرلینڈز کی جانب سے 20 منتخب حسیناؤں میں پاکستانی نژاد کیرول انجم منتخب قرار،

18814118_149160438960292_3436569763967370671_n

مس ورلڈ کے لئے نیدرلینڈز کی جانب سے  ہونے والے یہ مقابلے نیدرلینڈز کے شہر گیٹ ہورن میں منعقد ہوئے جن میں سینکڑوں حسیناؤں میں سے 20 حسینایئں منتخب کی گئ جن میں کیرول انجم بھی شامل ہیں۔ کیرول انجم پاکستانی نژاد ڈچ ہیں اور 18 سال کی دراز قد خاتون ہیں۔ کیرول اپنی گفتار اور افکار میں نہایت اعلی ظرف کی حامل ہیں اور پاکستانی کرسچن کمیونٹی میں ہر دل عزیز ہیں۔ کیرول کے والد انجم اقبال بھی سماجی اور مزہبی حوالوں سے کمیونٹی میں جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ کیرول انجم ایمسٹرڈیم میں پیدا ہوئ ہیں۔ عالمی حسن کے لئے یہ مقابلے جولائ میں ہورہے ہیں۔

18839274_149160468960289_5971261760307041413_n18836879_149380718938264_6972588037963595811_o

 

Advertisements