پاکستان میں مسیحیوں کی تزلیل کی ایک اور مثال،حیدر آباد میں گٹروں کی صفائ کے لئے اقلیتوں سے حلف نامہ، وٹسن سلیم گل

18944632_1341991419219621_1022683509_n (1)

عرفان مسیح کے قبر کے پھول ابھی تروتازہ ہیں کہ سندھ حکومت کی ایک اور شرمناک حرکت سامنے آئ ہے کہ حیدرآباد میں سینٹری ورکرز کی نوکری کے لئے اقلیتوں کو مخصوص کیا گیا ہے اور نوکری فارم پر ایک ہندو یا مسیح کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ بائبل یا گیتا کی قسم کھایں گے کہ وہ سوائے گٹروں کی صفائ کے کوئ اور کام نہی کریں گے۔

19021660_1341991479219615_545614958_n

حیرت کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں ہمارے کچھ سیاسی اور سماجی راہنما شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بن کر یہ کہتے ہیں کہ اقلیتوں کو پاکستان میں برابری کے حقوق حاصل ہیں۔

Advertisements