بریکنگ نیو!!!! لاہور میں ایک سات سالہ بچے پر توہین رسالت کا مقدمے بننے جا رہا ہے، زرایع،

cropped-10690078_924627440915997_8285230611956478743_n.jpg

(نام نہی بتا سکتا) نے واٹسن سلیم گل سے فون پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور میں یوحنا آباد سے محض چند کلومیٹر کے فاصلے پر بھٹی فلیٹس میں ایک مسیحی خاندان پر قیامت اس وقت ٹوٹ پڑی جب ان کو معلوم ہوا کہ ان کے 7 سالہ بیٹے پر توہین رسالت کا مقدمہ بن رہا ہے اور الزام یہ ہے کہ بچے نے ایک مسلمانوں کے فلیٹ میں گھس کر ان کے قرآن کی توہین کی ہے۔ ہارون مسیح کے بچے کے خلاف مسلمان اکھٹے ہوئے ہیں اور اس کے خلاف مقدمے کے لئے پولیس اسٹیشن روانہ ہوئے ہیں۔ حالات کشیدہ ہیں ۔ ہمارے زرایع یہ بتاتے ہیں کہ غلام حسین بھٹی اور ان کے بھائ جو کہ ان فلیٹوں کے مالک ہیں چوہدری محمد الیس بھٹی کی یہ مسیحیوں کے خلاف سازش ہے کہ ان کو ان فلیٹوں سے بے دخل کیا جائے۔

(مضید تفصیل کا انتظار کریں)

Advertisements