گزشتہ ہفتے کو اوور ہوم پرئیر گروپ کی عبادت راقم یعنی واٹسن سلیم گل کےگھر پر منقعد ہوئ ،

اوور ہوم پرئیر گروپ کی خاندانی عبادات کا سلسلہ خدا کے فضل سے جاری ہے  ۔ پاسٹر عمران گل کے خوبصورت پیغام سے ہم سب کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ بھائ انجم اقبال، بھائ عظیم مسیح ، بھائ گلباز فضل، بھائ سسل جیمس کے خاندانوں نے اس عبادت میں شرکت کی۔ پاسٹر ندیم دین اور چند دوست روٹرڈیم میں انکل الماس کے انتقال کی خبر سن کر واپس چلے گئے تھے۔ مگر وہ ہماری دعاؤں میں ہمارے ساتھ تھے۔

20170624_19390920170624_19390120170624_19372220170624_193735

Advertisements