تھائ لینڈ میں ایک اور پاکستانی مسیحی کی زندگی کا چراغ گُل ہو گیا، واٹسن سلیم گل،

22635479_1463108043774624_2131124914_n

22685190_1463108000441295_704882392_n

download (1)

خرم مسیح جو کہ تھائ لینڈ میں پناہ کی تلاش میں گیا تھا زندگی کی بازی ہار گیا۔ اپنے کیس اور حالات سے بہت تنگ تھا، اپنی بیوی سارہ اور دو بچوں کا چھوڑ گیا۔ مضید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Advertisements