انسانی حقوق کے عالمی دن اور پاکستانی میں انسانی حقوق کی پامالی یوحنا آباد کا ایک اور شیہد عثمان مسیح، واٹسن گل،

24991202_1967064746847546_8485125817574036666_n

فیض آباد کے دھرنے کے زمہ داروں کو ہر جرم معاف مگر یوحنا آباد کے وہ مسیحی مکین جو اپنے پیاروں کو دفنا بھی نہ سکے اور جیلوں کے پیچھے دھکیل دیئے گئے۔ ان میں سے ایک اور مسیحی عثمان شوکت زندگی کی بازی ہار گیا۔ عثمان مسیح اپنی بیوی اور دو بچوں کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جاملے۔ جیل میں یوحنا آباد کے ان قیدیوں کے ساتھ جو سلوک کیا جاریا ہے اس سے ہٹلر کے مظالم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

مجھے سمجھ نہی آتی کہ پاکستان کے مسیحی سیاستدان، مزہبی راہنما اور انسانی حقوق کے جھوٹے علم بردار کیوں خاموش ہیں کیوں مل کر ایک ملک گیر تحریک کا آغاز نہی کرتے۔

Advertisements