پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ شرمناک حالات پر یورپ کے مسیحیوں میں سخت تشویش پائ جاتی ہے۔

Pakistani Flag in blood

سانحہ کوئٹہ کو روکا جاسکتا تھا کچھ نہی کیا۔ یوحنا آباد کے مسیحیوں کو صرف اس لئے سزا دی جارہی ہے کیونکہ انہوں نے اپنے چرچز پر دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ساجد مسیح، پطرس مسیح کو مسیحی ہونے کی خوفناک سزا دی جارہی ہے۔ سندھ کے وڈیرے اور پیپلزپارٹی کے راہنما ارباب ابراہیم سمیت تین لوگوں نے ایک ہندو نوجوان کو اغوا کر کے جنسی زیادتی کی اور اس کی ویڈیو وائرل کر دی۔ اسی طرح فیصل آباد کے رہایئشی فیصل مسیح کو اغوا کر کے بد فعلی کی گئ ان کو پوچھنے والا کوئ نہی ہے۔

Advertisements