اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو جولائی میں ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت سے ملنے والی سزا کو معطل کر دیا۔

nawaz-sharif-family
عدالت کے نواز شریف، مریم اور صفدر کو پانچ پانچ لاکھ کے مچلکے جمح کروانے کا حکم۔ کیس ابھی ختم نہی ہوا مگر جب تک یہ کیس عدالت میں چل رہا ہے تب تک شریف فیملی آزادی کے ساتھ گھوم پھر سکتی ہے۔

Advertisements